کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں کا بیان
باب
رمضان کے روزوں کی قضا جب تک کہ دوسرا رمضان نہ آجائے تاخیر کے جواز کے بیان میں اور یہ اس آدمی کے لئے ہے جس نے بیماری سفر حیض وغیرہ عذر کی وجہ سے روزہ چھوڑدیا
حدیث نمبر
2592
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَذَلِکَ لِمَکَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اسحاق بن ابراہیم، بشر بن عمر زہرانی، سلیمان بن بلال، یحیی، حضرت یحیی بن سعید اس سند کے ساتھ اس طرح بیان کرتے ہیں سوائے اس کہ اسمیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوجہ سے مشغول رہتی تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment