Friday, 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:427,TotalNo:2825


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 احرام کی اقسام کے بیان میں
حدیث نمبر
2825
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي خَالِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْرَدَ الْحَجَّ
 اسماعیل بن ابی اویس، مالک بن انس، یحیی بن یحیی، مالک، عبدالرحمان بن قاسم، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج افراد کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment