Thursday, 1 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:156,TotalNo:2554


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
 عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کے بیان میں
حدیث نمبر
2554
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَيَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ سُفْيَانَ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي زُبَيْدٌ الْيَامِيُّ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَکَنٍ أَنَّ الْأَشْعَثَ بْنَ قَيْسٍ دَخَلَ عَلَی عَبْدِ اللَّهِ يَوْمَ عَاشُورَائَ وَهُوَ يَأْکُلُ فَقَالَ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ ادْنُ فَکُلْ قَالَ إِنِّي صَائِمٌ قَالَ کُنَّا نَصُومُهُ ثُمَّ تُرِکَ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، یحیی بن سعید، سفیان، محمد بن حاتم، زبیدیامی، عمارة بن عمیر، حضرت قیس بن سکن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اشعث بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ عاشورہ کے دن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں اس حال میں آئے کہ آپ کھا رہے تھے تو انہوں نے فرمایا اے ابومحمد! قریب ہو جاؤ اور کھاؤ انہوں نے کہا کہ میں روزے سے ہوں حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ ہم بھی اس دن روزہ رکھتے تھے پھر چھوڑ دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment