Thursday, 1 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:184,TotalNo:2582


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
 ایام تشریق کے روزوں کی حرمت اور اس بات کے بیان میں کہ یہ دن کھانے پینے اور اللہ تعالی کے ذکر کے دن ہیں۔
حدیث نمبر
2582
 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ نُبَيْشَةَ قَالَ خَالِدٌ فَلَقِيتُ أَبَا الْمَلِيحِ فَسَأَلْتُهُ فَحَدَّثَنِي بِهِ فَذَکَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ هُشَيْمٍ وَزَادَ فِيهِ وَذِکْرٍ لِلَّهِ
محمد بن عبداللہ ابن نمیر، اسماعیل ابن علیہ، خالد، ابوقلابہ، ابی ملیح، نبیشہ اس سند کے ساتھ بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کی طرح حدیث منقول ہے اور اس میں صرف ذکر اللہ کے الفاظ زائد ہیں



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment