Friday, 2 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:434,TotalNo:2832


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 احرام کی اقسام کے بیان میں
حدیث نمبر
2832
 و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ وَإِبْرَاهِيمَ قَالَ لَا أَعْرِفُ حَدِيثَ أَحَدِهِمَا مِنْ الْآخَرِ أَنَّ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ يَصْدُرُ النَّاسُ بِنُسُکَيْنِ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ
 ابن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، قاسم، ابراہیم، ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عرض کرتی ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! دوسرے لوگ تو دو عبادتیں کر کے واپس لوٹیں گے پھر اسی طرح حدیث ذکر کی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment