Thursday, 1 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:134,TotalNo:2532


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
سفرمیں روزہ رکھنے یانہ رکھنے کے اختیار کے بیان میں
حدیث نمبر
2532
 و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَقَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ حَمْزَةَ قَالَ إِنِّي رَجُلٌ أَصُومُ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ
 ابوبکر بن ابی شیبہ ابوکریب، ابن نمیر، ابوبکر، عبدالرحیم بن سلیمان، حضرت ہشام سے اس سند کے ساتھ روایت ہے کہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں ایک روزے دار آدمی ہوں تو کیا میں سفر میں بھی روزہ رکھوں؟



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment