Saturday, 2 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1547


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز  اور  قصر کے  احکام کا بیان
باب
امام کے دائیں طرف کھڑے ہونے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
1547
حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ
ابوکریب، زہیر بن حرب، وکیع، مسعر اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں (يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ) کے الفاظ کا ذکر نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment