Saturday, 2 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1525


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز  اور  قصر کے  احکام کا بیان
باب
سفر میں دو نمازوں کے جمع کر کے پڑھنے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
1525
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَجِلَ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ
یحیی بن یحیی، مالک، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب جانے کی جلدی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب اور عشاء کو جمع کر کے پڑھتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment