Saturday, 18 June 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1358


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مساجد اور  نماز  پڑھنے کی جگہوں کے بیان میں
باب
 عشاء کی نماز کے وقت اور اس میں تاخیر کے بیان میں
حدیث نمبر
1358
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ نَحْوًا مِنْ صَلَاتِکُمْ وَکَانَ يُؤَخِّرُ الْعَتَمَةَ بَعْدَ صَلَاتِکُمْ شَيْئًا وَکَانَ يُخِفُّ الصَّلَاةَ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي کَامِلٍ يُخَفِّفُ
قتیبہ بن سعید، ابوکامل جحدری، ابوعوانہ، سماک، حضرت جابر بن سمرة رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہاری نمازوں (کے اوقات) کی طرح نماز پڑھا کرتے تھے اور عشاء کی نماز تمہاری نماز سے کچھ تاخیر کر کے پڑھا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں تخفیف فرمایا کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment