کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز کا بیان
باب
امام سے تکبیر وغیرہ میں آگے بڑھنے کی ممانعت کے بیان میں
حدیث نمبر
834
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَا الضَّالِّينَ فَقُولُوا آمِينَ وَزَادَ وَلَا تَرْفَعُوا قَبْلَهُ
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز دراوردی، سہیل بن ابوصالح، ابوہریرہ سے یہی حدیث ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے مگر اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان امام کہے (وَلَا الضَّالِّينَ) تو تم آمین کہو، نہیں ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment