کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز کا بیان
باب
سمع اللہ لمن حمدہ ربنا لک الحمد آمین کہنے کے بیان میں
حدیث نمبر
830
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ خَلْفَهُ فَإِذَا کَبَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَبَّرَ أَبُو بَکْرٍ لِيُسْمِعَنَا ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ اللَّيْثِ
یحیی بن یحیی، حمید بن عبد الرحمن رواسی، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلیفہ تھے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر کہی تو ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں سنانے کے لئے تکبیر کہی باقی حدیث حضرت لیث کی طرح ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment