کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز کا بیان
باب
ایک مسجد کے لئے دو مؤذن رکھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
746
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُؤَذِّنَانِ بِلَالٌ وَابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ الْأَعْمَی و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ
ابن نمیر، عبیداللہ، قاسم، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو مؤذن تھے حضرت بلال اور حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نابینا صحابی۔ ابن نمیر، عبیداللہ، قاسم، عائشہ سے بھی اسی طرح روایت منقول ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment