کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
بیت الخلاء جانے کا جب ارادہ کرے تو کیا کہے ؟
حدیث نمبر
735
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، اسمعیل، ابن علیہ، عبدالعزیز، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء جاتے وقت یہ دعا پڑھتے (أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ)
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment