Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:714


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 مردار کی کھال رنگ دینے سے پاک ہو جانے کے بیان میں
حدیث نمبر
714
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ وَعْلَةَ أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهُرَ
یحیی بن یحیی، سلیمان بن بلال، زید بن اسلم، عبدالرحمن بن وعلہ، ابن عباس سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ فرماتے ہوئے سنا جب کھال کو رنگ دیا گیا تو وہ پاک ہو گئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment