کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
حدیث نمبر
703
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ عَلَيْهِ ثِيَابَهُ ثُمَّ خَرَجَ إِلَی الصَّلَاةِ فَأُتِيَ بِهَدِيَّةٍ خُبْزٍ وَلَحْمٍ فَأَکَلَ ثَلَاثَ لُقَمٍ ثُمَّ صَلَّی بِالنَّاسِ وَمَا مَسَّ مَائً
علی بن حجر، اسمعیل بن جعفر، محمد بن عمرو بن حلحلہ، محمد بن عمرو بن عطاء، ابن عباس، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کپڑے پہنے پھر نماز کے لئے تشریف لے جانے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس روٹی اور گوشت کا ہدیہ لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے تین لقمے کھائے پھر لوگوں کو نماز پڑھائی اور پانی کو چھوا تک نہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment