کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
حدیث نمبر
700
قَالَ عَمْرٌو وَحَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي غَطَفَانَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ أَشْهَدُ لَکُنْتُ أَشْوِي لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَطْنَ الشَّاةِ ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
عمرو، سعید بن ابی ہلال، عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی رافع، ابوغطفان، ابورافع سے روایت ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے بکری کی اوجھڑی بھونتا تھا (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھاتے) پھر وضو کئے بغیر نماز ادا کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment