کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
حدیث نمبر
695
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ کَتِفٍ يَأْکُلُ مِنْهَا ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
محمد بن صباح، ابراہیم بن سعد، زہری، جعفر بن عمرو بن امیہ ضمری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بکری کی دستی سے گوشت کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نیا وضو کئے بغیر نماز ادا فرمائی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment