Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:691


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے پر وضو کے بیان میں
حدیث نمبر
691
قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ وَجَدَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ عَلَی الْمَسْجِدِ فَقَالَ إِنَّمَا أَتَوَضَّأُ مِنْ أَثْوَارِ أَقِطٍ أَکَلْتُهَا لِأَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ
ابن شہاب، عمر بن عبدالعزیز، عبداللہ بن ابراھیم بن قارظ، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مسجد میں وضو کرتے ہوئے پایا تو ا نہوں نے فرمایا کہ میں نے پنیر کے ٹکڑے کھائے تھے اس لئے وضو کرتا ہوں کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آگ سے پکی ہوئی چیز سے وضو کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment