Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:642


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 غسل جنابت میں مستحب پانی کی مقدار اور مرد و عورت کا ایک برتن سے ایک حالت میں غسل کرنے اور ایک کا دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
642
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ وَعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ قَالَ أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو رَيْحَانَةَ عَنْ سَفِينَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُغَسِّلُهُ الصَّاعُ مِنْ الْمَائِ مِنْ الْجَنَابَةِ وَيُوَضِّئُهُ الْمُدُّ
ابوکامل، عمرو بن علی، بشر بن مفضل، ابوکامل، بشر، ابوریحانہ، سفینہ، حضرت سفنیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غسل جنابت ایک صاع پانی سے اور وضو ایک مد سے ہوتا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment