Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:629


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 غسل جنا بت کے طریقے کے بیان میں
حدیث نمبر
629
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو عَاصِمٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ دَعَا بِشَيْئٍ نَحْوَ الْحِلَابِ فَأَخَذَ بِکَفِّهِ بَدَأَ بِشِقِّ رَأْسِهِ الْأَيْمَنِ ثُمَّ الْأَيْسَرِ ثُمَّ أَخَذَ بِکَفَّيْهِ فَقَالَ بِهِمَا عَلَی رَأْسِهِ
محمد بن مثنی، ابوعاصم، حنظلہ بن ابی سفیان، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جنابت سے غسل فرماتے تو دودھ دوہنے کی طرح کوئی برتن منگواتے پھر ہاتھ سے پانی لے کر سر کی دائیں جانب سے شروع کرتے پھر بائیں جانب دھوتے پھر اپنے دونوں ہاتھوں میں پانی لے کر سر پر ڈالتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment