Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:627


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 غسل جنا بت کے طریقے کے بیان میں
حدیث نمبر
627
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَالْأَشَجُّ وَإِسْحَقُ کُلُّهُمْ عَنْ وَکِيعٍ ح و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا إِفْرَاغُ ثَلَاثِ حَفَنَاتٍ عَلَی الرَّأْسِ وَفِي حَدِيثِ وَکِيعٍ وَصْفُ الْوُضُوئِ کُلِّهِ يَذْکُرُ الْمَضْمَضَةَ وَالِاسْتِنْشَاقَ فِيهِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ ذِکْرُ الْمِنْدِيلِ
محمد بن صباح، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، اشج، اسحق، وکیع، یحیی بن یحیی، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، حضرت وکیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہی روایت مروی ہے اس میں وضو کی مکمل ترکیب کا ذکر ہے اور اس میں انہوں نے کلی اور ناک میں پانی ڈالنے کا بھی کر کیا ہے اور ابی معاویہ کی حدیث میں رومال کا ذکر نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment