Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:625


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 غسل جنا بت کے طریقے کے بیان میں
حدیث نمبر
625
حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ بَدَأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَ يَدَهُ فِي الْإِنَائِ ثُمَّ تَوَضَّأَ مِثْلَ وُضُوئِهِ لِلصَّلَاةِ
عمرو ناقد، معاویہ بن عمرو، زائدہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنابت سے غسل کرنے کے لئے اپنی ہتھیلیوں کو دھونے سے ابتداء فرماتے باقی حدیث پہلی حدیث کی طرح ہے لیکن اس میں پاؤں دھونے کا ذکر نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment