Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:621


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
مرد اور عورت کی منی کی تعریف اور اس بات کے بیان میں کہ بچہ ان دونوں کے نطفہ سے پیدا کیا ہوا ہے۔
حدیث نمبر
621
حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ کُنْتُ قَاعِدًا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ زَائِدَةُ کَبِدِ النُّونِ وَقَالَ أَذْکَرَ وَآنَثَ وَلَمْ يَقُلْ أَذْکَرَا وَآنَثَا
عبداللہ بن عبدالرحمن، یحیی بن حسان، معاویہ، ابن سلام سے یہی روایت کچھ الفاظ کی تبدیلی سے مروی ہے معنی اور مفہوم وہی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment