کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
منی عورت سے نکلنے پر غسل کے وجوب کے بیان میں
حدیث نمبر
617
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ مَعْنَاهُ وَزَادَ قَالَتْ قُلْتُ فَضَحْتِ النِّسَائَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، وکیع، ابن ابی عمر، سفیان، ہشام بن عروہ سے یہی حدیث دوسری سند سے مروی ہے لیکن اس میں ہے کہ ام سلمہ فرماتی ہیں کہ میں نے ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا تو نے عورتوں کو رسوا کر دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment