کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
منی عورت سے نکلنے پر غسل کے وجوب کے بیان میں
حدیث نمبر
615
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَأَلَتْ امْرَأَةٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَرْأَةِ تَرَی فِي مَنَامِهَا مَا يَرَی الرَّجُلُ فِي مَنَامِهِ فَقَالَ إِذَا کَانَ مِنْهَا مَا يَکُونُ مِنْ الرَّجُلِ فَلْتَغْتَسِلْ
داؤ د بن رشید، صالح بن عمر، ابومالک، انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو اپنے خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب اس سے وہی چیز نکلے جو آدمی سے نکلتی ہے تو غسل کرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment