Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:608


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 جنبی کے سونے کے جواز اور اس کے لئے شرمگاہ کا دھونا اور وضو کرنا مستحب ہے جب وہ کھانے پینے سونے یا جماع کرنے کا ارادہ کرے۔
حدیث نمبر
608
حدثنا ح بن ح قال قرأت عل مال عن عبدالل بن دنار عن ابن عمر قال ذر عمر بن الخطاب لرسول الل صل الل عل وسلم ان تصب جناب من اللل فقال ل رسول الل صل الل عل وسلم توضائ واغسل  ذر ثم نم
یحیی بن یحیی، مالک، عبداللہ بن دینار، ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا کہ اس کو رات کے وقت جنابت ہو جاتی ہے تو آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وضو کر اور اپنے آلہ تناسل کو دھولے پھر سو جا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment