کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
جنبی کے سونے کے جواز اور اس کے لئے شرمگاہ کا دھونا اور وضو کرنا مستحب ہے جب وہ کھانے پینے سونے یا جماع کرنے کا ارادہ کرے۔
حدیث نمبر
605
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی فِي حَدِيثِهِ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، عبیداللہ بن معاذ، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی دوسری اسناد سے یہی حدیث اسی طرح مروی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment