Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:602


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
جب نیند سے بیدار ہو تو منہ اور دونوں ہاتھوں کے دھونے کے بیان میں
حدیث نمبر
602
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ مِنْ اللَّيْلِ فَقَضَی حَاجَتَهُ ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ نَامَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، وکیع، سفیان، سلمہ بن کہیل، کریب، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو اٹھے قضائے حاجت سے فارغ ہوئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھو کر سوئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment