کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
ازار کے اوپر سے حائضہ عورت کے ساتھ مباشرت کے بیان میں
حدیث نمبر
585
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ نِسَائَهُ فَوْقَ الْإِزَارِ وَهُنَّ حُيَّضٌ
یحیی بن یحیی، خالد بن عبداللہ، شیبانی، عبداللہ بن شداد، میمونہ، ام المو منین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی عورتوں کے ساتھ مباشرت کرتے ازار کے اوپر سے اس حال میں کہ حائضہ ہوتیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment