کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
ازار کے اوپر سے حائضہ عورت کے ساتھ مباشرت کے بیان میں
حدیث نمبر
583
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ إِحْدَانَا إِذَا کَانَتْ حَائِضًا أَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَأْتَزِرُ بِإِزَارٍ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، اسحق بن ابراہیم، اسحق، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہم میں سے اگر کوئی حائضہ ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسکو ازار باندھنے کاحکم فرماتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے ساتھ مباشرت فرماتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment