کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
منی کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
576
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنْ الْمَنِيِّ يُصِيبُ ثَوْبَ الرَّجُلِ أَيَغْسِلُهُ أَمْ يَغْسِلُ الثَّوْبَ فَقَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَغْسِلُ الْمَنِيَّ ثُمَّ يَخْرُجُ إِلَی الصَّلَاةِ فِي ذَلِکَ الثَّوْبِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَی أَثَرِ الْغَسْلِ فِيهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، عمرو بن میمون، سلیمان بن یسار، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منی کو دھو ڈالتے پھر اس میں نماز کے لئے تشریف لے جاتے اور میں کپڑوں پر دھونے کے اثر کی طرف دیکھ رہی ہوتی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment