Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:573


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 منی کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
573
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَهَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ فِي الْمَنِيِّ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرُکُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمر بن حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم، اسود، ہمام ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ منی کے بارے میں ارشاد فرماتی ہیں کہ میں اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے کھرچ دیا کرتی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment