Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:562


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے روکنے کے بیان میں
حدیث نمبر
562
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَبُلْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي ثُمَّ تَغْتَسِلُ مِنْهُ
محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو پانی جاری نہیں بلکہ ٹھہرا ہوا ہو اس میں پیشاب نہ کر کہ پھر غسل کرے اسی پانی سے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment