Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:554


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 کتے کے منہ ڈالنے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
554
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّائَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَقُلْ فَلْيُرِقْهُ
محمد بن صباح، اسماعیل بن زکریا، اعمش سے اسی طرح یہ حدیث دوسری اسناد سے مروی ہے لیکن اس میں موجود چیز بہانے کا ذکر نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment