Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:551


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
وضو کرنے والے کو نجاست میں مشکوک ہاتھوں کو تین بار دھونے سے پہلے پانی کے برتن میں ڈالنے کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
551
حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُکُمْ فَلْيُفْرِغْ عَلَی يَدِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَ يَدَهُ فِي إِنَائِهِ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي فِيمَ بَاتَتْ يَدُهُ
سلمۃ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی بیدار ہو تو چاہئے کہ ہاتھ پر تین بار پانی ڈالے اس کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کا ہاتھ رات کو کہاں رہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment