Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:548


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
وضو کرنے والے کو نجاست میں مشکوک ہاتھوں کو تین بار دھونے سے پہلے پانی کے برتن میں ڈالنے کی کراہت کے بیان میں
حدیث نمبر
548
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ وَحَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَکْرَاوِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُکُمْ مِنْ نَوْمِهِ فَلَا يَغْمِسْ يَدَهُ فِي الْإِنَائِ حَتَّی يَغْسِلَهَا ثَلَاثًا فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ
نصر بن علی جہضمی، حامدبن عمر بکراوی، بشر بن مفضل، خالد، عبداللہ بن شقیق ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو تو اپنے ہاتھ کو برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اس کو تین مرتبہ دھو لے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment