Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:546


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 موزوں پر مسح کی مدت کے بیان میں
حدیث نمبر
546
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ عَنْ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّيْنِ فَقَالَتْ ائْتِ عَلِيًّا فَإِنَّهُ أَعْلَمُ بِذَلِکَ مِنِّي فَأَتَيْتُ عَلِيًّا فَذَکَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
زہیر بن حرب، ابومعاویہ، اعمش، حکم، قاسم بن مغیرہ، شریح ابن ہانی سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا انہوں نے کہا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس جاؤ وہ اس بارے میں میں مجھ سے زیادہ جانتے ہیں میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر ہوا تو انہوں نے پہلی حدیث کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان فرمائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment