Sunday, 8 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:526


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
قضائے حاجت کے بعد پانی کے ساتھ استنجا کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
526
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ حَدَّثَنِي رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَرَّزُ لِحَاجَتِهِ فَآتِيهِ بِالْمَائِ فَيَتَغَسَّلُ بِهِ
زہیر بن حرب، ابوکریب، زہیر، اسمعیل، ابن علیہ، روح بن قاسم، عطاء بن ابی میمونہ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رفع حاجت کے لئے دور تشریف لے جاتے تھے پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پانی لاتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پانی کے ساتھ استنجاء فرماتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment