کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
دائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء کرنے سے روکنے کے بیان میں
حدیث نمبر
519
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْخَلَائَ فَلَا يَمَسَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ
یحیی بن یحیی، وکیع، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی بیت الخلا میں داخل ہو تو اپنے ذکر کو اپنے دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment