Saturday, 23 April 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:355


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
 آخرت میں مومنوں کے لئے اللہ سبحانہ وتعالی کے دیدار کے بیان میں
حدیث نمبر
355
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَی وَزِيَادَةٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، حماد بن سلمہ، صہیب، حضرت حماد بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث روایت ہے لیکن اس میں اتنا زائد ہے کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی (لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَی وَزِيَادَةٌ) نیک لوگوں کے لئے نیک انجام اور مزید انعام  ہے یعنی دیدار الہی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment