کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی طرف وحی کے آغاز کے بیان میں
حدیث نمبر
315
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَإِذَا هُوَ جَالِسٌ عَلَی عَرْشٍ بَيْنَ السَّمَائِ وَالْأَرْضِ
محمد بن مثنی، عثمان بن عمر، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر ایک دوسری سند کی روایت میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام آسماں و زمین کے درمیان عرش پر بیٹھے ہوئے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment