کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
بعض دلوں سے ایمان و امانت اٹھ جانے اور دلوں پر فتنوں کے آنے کا بیان
حدیث نمبر
275
حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ رِبْعِيٍّ قَالَ لَمَّا قَدِمَ حُذَيْفَةُ مِنْ عِنْدِ عُمَرَ جَلَسَ فَحَدَّثَنَا فَقَالَ إِنَّ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أَمْسِ لَمَّا جَلَسْتُ إِلَيْهِ سَأَلَ أَصْحَابَهُ أَيُّکُمْ يَحْفَظُ قَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْفِتَنِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي خَالِدٍ وَلَمْ يَذْکُرْ تَفْسِيرَ أَبِي مَالِکٍ لِقَوْلِهِ مُرْبَادًّا مُجَخِّيًا
ابن ابی عمر، مروان، ابومالک، ربعی سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے توبیٹھ کر ہم سے حدیث بیان فرمانے لگے کہ کل جب میں امیر المومنین کے پاس بیٹھا تھا تو انہوں نے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے پوچھا کہ تم میں سے کس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان فتنوں کے بارے میں یاد ہے پھر ابوخالد سے مذکورہ بالا حدیث کی طرح حدیث روایت کی مگر اس میں ابومالک کی مرباد اور مَجخِیَّا کی تفسیر ذکر نہیں کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment