Saturday, 23 April 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:273


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
 بعض دلوں سے ایمان و امانت اٹھ جانے اور دلوں پر فتنوں کے آنے کا بیان
حدیث نمبر
273
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَوَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ جَمِيعًا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ابن نمیر، ابو وکیع، اسحق بن ابراہیم، عیسی بن یونس ایک دوسری سند میں حضرت اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment