کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
ایمان کا بیان
باب
رعایا کے حقو ق میں خیانت کرنے والے حکمران کے لئے دوزخ کا بیان
حدیث نمبر
270
حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي الْجُعْفِيَّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ هِشَامٍ قَالَ قَالَ الْحَسَنُ کُنَّا عِنْدَ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ نَعُودُهُ فَجَائَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ فَقَالَ لَهُ مَعْقِلٌ إِنِّي سَأُحَدِّثُکَ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ذَکَرَ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمَا
قاسم بن زکریا، حسین، زائدہ، ہشام، سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ ہم حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ان کی عیادت کے لئے آئے ہوئے تھے اتنے میں عبیداللہ بن زیاد آگیا تو حضرت معقل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ میں تجھ سے ایک حدیث بیان کروں گا جو میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے پھر دونوں حدیثوں کی طرح بیان کیا جو اوپر ذکر کی گئیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment